تاریخ سندھ
/اعجاز الحق قدوسی
- لاہور: اردو سائنس بورڈ, 1995
- 320 p.
فہرست
پیش لفظ ... ف
*سندھ میں انگریزوں کی آمد :* ... 3 سندھ میں انگریزوں کی پہلی تجارتی کوٹھی - دوسرا پروانہ - انگریزوں کی روش - فرما نروا نے سندھ کے تجارت بروانے - خلاصہ تجارتی پروانہ جو 1142ھ (ستمبر 1458ء) قاضی محمد یحییٰ کے دستخط سے جاری ہوا - خلاصہ پروانہ 1142ھ (22 ستمبر 1458ء)، کوٹھی کی بندش -
*میران سندھ اور انگریز :* ... 13 چوباری حکومت - ٹالپور امیروں سے انگریزوں کا پہلا معاہدہ - معاہدات جو میران سندھ اور انگریزوں کے درمیان ہوئے : 1) میر غلام علی خان ٹالپور اور برطانوی سرکار کے درمیان معاہدہ - 2) معاہدہ جو مسٹر سمتھ کے ساتھ کیا گیا - 3) معاہدہ جو میران سندھ اور الفنسٹن کے درمیان ہوا - 4) معاہدہ خیر سکلی جو میر خیر پور سے کیا گیا - 5) میر مراد علی خان ٹالپور سے ہنری پاٹنجر کا معاہدہ جو 18 ذیقعدہ 1234ھ (3 اپریل 1822) کو ہوا - 6) میر نور محمد خان اور میر نصیر خان ٹالپور کا کرنل ہنری پاٹنجر ایجنٹ گورنر جنرل سے معاہدہ - 7) معاہدہ جو 10 جنوری 1839ء کو میر خیر پور، میر رستم خان سے ہوا - ضمیمہ - اقرار نامہ - 8) عہد نامہ جس کی رو سے کراچی کو حکومت انگلیشیہ کے سپرد کیا گیا -