TY - BOOK AU - شیخ عثمانی صالح محمد TI - جامع الحکایات ہندی SN - (pbk) U1 - 891.439 PY - 1963/// CY - لاہور PB - سید امتیاز علی تاج، ستارۂ امتیاز KW - جامع --الحکایات-- ہندی N1 - فہرست مندرجہ ذیل صفحہ مقدمه : از پروفیسر ڈاکٹر محمد باقر - دیباچه : از مؤلف - پہلا باب عدل کا حکایت ۱: عدل میں دوست دشمن یکساں ہیں ۔ سلطان محمود غزنوی اور ایک فریادی - حکایت ۲: ایک قاضی نے امانت میں خیانت کی ۔ بادشاہ نے قاضی کو قائل کر کے غرق کر ڈالا ۔ حکایت ۳: خليفه معتضد نے خائن قاضی سے رشتہ دوستی بڑھا کر ایک فریادی کے دو آفتابی طلائی برآمد کیے ۔ حکایت ۴: عادل راجا کریال نے پرائی استری پر پاپ کی کھوئی نگاہ رکھنے کے کارن چتا میں کود پڑنا چاها -- ۱ به فهرست اصل نسخے میں نہیں ھے ۔ ER -