شیخ عثمانی صالح محمد

جامع الحکایات ہندی / شیخ صالح محمد عثمانی - لاہور: سید امتیاز علی تاج، ستارۂ امتیاز, 1963 - 166 P.

فہرست مندرجہ ذیل

صفحہ

مقدمه : از پروفیسر ڈاکٹر محمد باقر -

دیباچه : از مؤلف -

پہلا باب عدل کا

حکایت ۱:

عدل میں دوست دشمن یکساں ہیں ۔ سلطان محمود غزنوی اور ایک فریادی -

حکایت ۲:

ایک قاضی نے امانت میں خیانت کی ۔ بادشاہ نے قاضی کو قائل کر کے غرق کر ڈالا ۔

حکایت ۳:

خليفه معتضد نے خائن قاضی سے رشتہ دوستی بڑھا کر ایک فریادی کے دو آفتابی طلائی برآمد کیے ۔

حکایت ۴:

عادل راجا کریال نے پرائی استری پر پاپ کی کھوئی نگاہ رکھنے کے کارن چتا میں کود پڑنا چاها --

۱ به فهرست اصل نسخے میں نہیں ھے ۔



اردو

(pbk)


جامع --الحکایات-- ہندی

891.439 / M892