Umer, Zaid Bin (عمر، ذید بن)

Chaudhary Rahmat Ali : Review of Objections (چودھری رحمت علی : اعتراضات کا جائزہ) / Zaid Bin Umer (زید بن عمر) - Lahore (لاہور) : Maktaba Jamal (مکتبہ جمال)، 2025۔ - 398 p.

فہرست

ابتدئیہ زید بن عمر
تاثرات پروفیسر ڈاکٹر محمد رضا تیمور

کیا بزم شبلی کے خطاب 1915 کا کوئی ثبوت نہیں ہے-
پاکستان (Pakistan) or پاک ستان (Pakstan)
کیا پمفلٹ "اب یا کبھی نہیں" چار افراد کی تخلیق ہےَ؟
کیا پاکستان سکیم میں تبادلہ آبادی ضروری تھا؟
کیا پمفلٹ"اب یا کبھی نہیں" میں ایک آزاد و مقتدر ملک کا مطالبہ نہیں کیا گیا تھا؟
کیا چودھری رحمت علی اسلامی نشاہ ثانیہ (احیاہ) سے دستبردار ہو گئے تھے؟
چودھری رحمت علی پاکستان میں کیوں نہیں رہے؟
پاکستان کا نام کس نے رکھا تھا؟
کیا چودھری رحمت علی دینیاہ کا تصور پیش کر کے آل انڈیا فیڈریشن اور متحدہ ہیدوستان کے حامی ہو گئے تھے؟
ہندو اکثریتی علاقوں میں سات مسلم ریاستیں بنانے کی وچوہات کیا تھیں؟
کیا چودھری رحمت علی فاشزم کے حامی تھے؟
کیا چودھری رحمت علی انگریزوں کے ایجنٹ تھے؟
کیا پمفلٹ " اب یا کبھی نہیں" علامہ اقبال نے لکھوایا تھا؟
خطبہ الہ آباد: انڈین فیڈریشن کے اندر ایک مسلم ریاست یا ایک آزاد ملک کا تصور؟
چودھری رحمت علی کے معترضین کے نقطہ نظر کا تجزیہ
محمد احمد خان
ایوب صابر (کیا چودھری رحمت علی سوشلزم کے حامی تھے)
راشدہ ملک
فتح محمد ملک
ارشاد شاکر اعوان

ضمیمہ جات
کتابیات



(hbk)


History (تاریخ) - Ch. Rahmat Ali (چودہری رحمت علی) - Pakistan (پاکستان)

954.910409 / Um2