Quran : aasmani manshoor-e-azadi (قرآن : آسمانی منشورِ آزادی)
/ Muhammad Sarwar Khan (محمد سرور خان)
- Karachi (کراچی) : Quranic Book Foundation (قرانک بک فاؤنڈیشن), 2014
- 256 p.
کائنات کا مقصد; انسانوں کو پیدا کرنے کا مقصد; مسلمان قوم کا مقصد; اسلام کا مقصد; عقل مندوں کے لیے اشارے; اللہ، انسان اور قرآن; انسان کی حقیقت; انسان قرآن کے آئینے میں; یہ ہماری تحریر اور خیالات نہیں ہیں; قرآن انسانوں کے لیے; اے انسانوں; نفسیات: انسان کی شخصیت; ہر نفس اپنے اعمال کا ذمہ دار ہے; انسانوں کی تین قسمیں; انسانوں کی پہلی قسم، مومن: مضبوط اور مستحکم شخصیت; مومنوں کی اجتماعی زندگی; مومن: ایک دوسرے کے دوست; مومن کی سب سے بڑی خوبی: صداقت، سچ بولنا; تمہارا نام مسلم ہے; کافر: انسانوں کی دوسری قسم; منافق: انسانوں کی تیسری قسم; انسانوں کی تین قسمیں آخرت کی زندگی میں; کچھ زندگی اور موت کے بارے میں; اکثریت; تھوڑے سے لوگ; فرقہ بندی شرک کیوں ہے; فرقہ بندی ناقابل معافی جرم; عربی زبان کا تعارف: عربی زبان; علم اور عقل: فضیلت اور اہمیت; قرآنی مثالیں; قرآن کے مطابق انسانوں کے لیے بنیادی حقوق; انسانی حقوق کا عالمی منشور; ایک مختصر سا سوالنامہ